Hy Dear, I hope you have a Good Day!

Breaking

Ad post

Monday, June 3, 2019

ملتان: نواحی علاقہ قادر پور راں میں بستی شاہ حسین میں 6 ڈاکو ممتاز حسین کی دکان پر ڈکیتی کے لیے آئے اہل علاقہ کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ،

*ملتان: نواحی علاقہ قادر پور راں میں بستی شاہ حسین میں 6 ڈاکو ممتاز حسین کی دکان پر ڈکیتی کے لیے آئے اہل علاقہ کی مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، شہریوں نے تین ڈاکو پکڑ لیے، تین ساتھی فرار* ڈاکوؤں سے تین موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد، پیٹرولنگ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔رپورٹ کرائم رپورٹر عتیق گورائیہ



No comments:

Post a Comment