Hy Dear, I hope you have a Good Day!

Breaking

Ad post

Monday, June 3, 2019

رحیم یار خان:ترنڈہ سوائے خان نزد برکت والی پُلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی

رحیم یار خان:ترنڈہ سوائے خان نزد برکت والی پُلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی








رحیم یار خان:ترنڈہ سوائے خان نزد برکت والی پُلی کے نزدیک منٹھار بس الٹ گئی
رحیم یار خان:بساالٹنے کے باعث 20سے زائد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
رحیم یار خان:ریسکیو1122سمیت دیگر امدادی ٹیمیں نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو اپریشن شروع کر دیا۔
رحیم یار خان:ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر شیخ زید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
رحیم یار خان:شیخ زید ہسپتال میں سینئرز ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف کو فوری طلب کر لیا گیا۔

No comments:

Post a Comment