Hy Dear, I hope you have a Good Day!

Breaking

Ad post

Thursday, June 13, 2019

خان پور تھانہ سٹی کا سپاھی عدنان شیخ برقعہ پہن کر معشوق کو ملنے اس کے پارلر ظاہر پیر پہنچ گیا


خان پور تھانہ سٹی کا سپاھی عدنان شیخ برقعہ پہن کر معشوق کو ملنے اس کے پارلر ظاہر پیر پہنچ گیا تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی خان پور کے کانسٹیبل عدنان شیخ اپنی معشوقہ کو ملنے ظاہر پیر گیا اور پکڑا گیا عدنان شیخ کیمطابق میں کٸی دفعہ برقعہ پہن کر اپنی معشوقہ سے ملنے گیا ہوں لیکن اس دفعہ قسمت نے میرا ساتھ نہ دیا اور کچھ لوگوں کو شک پڑ گیا لوگوں نے مجھے پکڑنے کی کوشش کی لیکن میں بھاگ کھڑا ہوا ۔۔۔۔ 
ججہ عباسیاں کے قریب میں پکڑا گیا ۔۔۔۔
یہ ہیں قانون کے محافظ جن کے زمے عوام کی جان مال عزت آبرو کا تحفظ ہے وہ خود لوگوں کی جان مال عزت آبرو کے لٹیرے نکلے اب دیکھنا یہ ہے پولیس ڈیپارٹمنٹ برقعہ پہنے عاشق کے ساتھ کیسا برتاٶ کرتی ہے ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں کہ پیٹی بھاٸی دوسرے پیٹی بھاٸی زرا زیادہ ہی خیال کرتا ہے ۔۔۔۔
انصاف کے منتظر 
عوام

No comments:

Post a Comment